Breaking NewsEducationتازہ ترین
کالجوں کے72 اساتذہ کی ترقیوں کی منظوری

وزیراثعلی پنجاب نے کالجوں کے72 اساتذہ کی ترقیوں کی منظوری دے دی ۔
بتایا گیا ہے کہ سرکاری کالجوں کے 72 اساتذہ کی گریڈ 20 میں ترقیوں کے احکامات جاری کئے گئے۔
صوبائی پرموشن بورڈ کی سفارشات پر وزیر اعلی پنجاب نے منظوری دی۔اس حوالے سے محکمہ ایس اینڈ جی اے نے سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن کے نام مراسلہ جاری کر دیا۔



















