Breaking NewsEducationتازہ ترین
کالج اساتذہ کی ترقی کا دوسرا دور
مرد و خواتین لیکچررز کی ترقیوں کا دوسرا راؤنڈ آئندہ ہفتے سے شروع ہوگا ، 29 مئی کو ڈیپارٹمنٹل پرموشن کمیٹی کا اجلاس ہوگا۔
بتایا گیا ہے کہ محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈیپارٹمنٹل پرموشن کمیٹی کا اجلاس 29 مئی 2023 کو زیر صدارت ایڈیشنل سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ہائر ایجوکیشن منعقد ہوگا ۔
اس میں لگ بھگ گیارہ سو لیکچررز مردانہ و زنانہ پیش ہونگے، ڈیفرڈ کیسز مردانہ کے علاؤہ سنیارٹی نمبر 951 سے 1400 تک اور ڈیفرڈ کیسز کے علاؤہ سنیارٹی نمبر 512 سے 1101 تک کے فریش کیسز پیش کیے جاہیں گئے۔