Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی ہراسمنٹ کیس: کمیٹی بنا دی گئی

زکریا یونیورسٹی کے سرائیکی سٹڈی ایریا ہراسمنٹ کیس، وائس چانسلر کے حقائق کی چھان بین کےلئے کمیٹی قائم کردی۔

یہ بھی پڑھیں۔
زکریا یونیورسٹی کی ڈائریکٹر سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر کو ہراسمنٹ اور دھمکیوں کا سامنا

تفصیل کے مطابق سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر کی ڈائریکٹر ڈاکٹر نسیم اختر نے وائس چانسلر کر ہراسمنٹ کی درخواست دی تھی، جس میں ایم فل سکالر مدیحہ عباس اور ان کے شوہر پر ہراس کرنے اور دھمکیاں دینے کے الزامات لگائے گئے تھے، جس پر تحقیقات کےلئے وائس چانسلر نے ایک کمیٹی قائم کردی ہے، جس کے چیئرمین ڈین، فیکلٹی آف اسلامک اسٹڈیز اینڈ لینگویجز ہوں گے جبکہ ممبران میں ریذیڈنٹ آفیسر ڈائریکٹر اکیڈمک او ر ڈپٹی رجسٹرار لیگل شامل ہوں گے۔

کمیٹی ایک ہفتے میں رپورٹ وائس چانسلر کو جمع کروائے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button