Breaking NewsEducationتازہ ترین
اظہار تعزیت

چودھری ڈاکٹر محمد اسلام صدیق ریٹائرڈ ڈی پی آئی سیکنڈری و ایلیمنٹری پنجاب کی بڑی ہمشیرہ ماہ رمضان کے آخری ہفتہ میں وفات پا گئی تھی۔
گزشتہ روز مہر محمد مشتاق سیال ریٹائرڈ ڈی پی آ ئی سکولز سیکنڈری پنجاب راؤ جاوید رفیق سابق ڈی ای او ایلیمنٹری ملتان اور رانا ولایت علی ریٹائرڈ ڈپٹی ڈی ای او سیکنڈری ملتان نے ان کے گھر جاکر تعزیت کرتے ھوئے مرحومہ کی مغفرت کے لئے دعا بھی کی۔



















