Paid ad
Breaking Newsتازہ ترینجرائم کی دنیا

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی

7دکانیں سیل کی گئیں اور 15 بسوں کو تحویل میں لیا گیا۔

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی
7دکانیں سیل کی گئیں اور 15 بسوں کو تحویل میں لیا گیا۔

سیکرٹری آر ٹی اے رانا محسن نے کورونا سے بچاو کی حفاظتی تدابیر نظر انداز کرنے پر بس مالکان پر 32 ہزارروپے جرمانہ عائد کیا۔

اسسٹنٹ کمشنر صدر آبگینے خان نے قادر پور راں اور مخدوم رشید میں انڈور ڈائننگ پر دو ریسٹورنٹس کے مالکان کو 52 ہزار روپے جرمانہ کیا۔

انہوں نے لاک ڈاون کی خلاف ورزی پر ایک دکان کو سیل بھی کیا۔

پرائس مجسٹریٹ نعمان عابد کے بھیس بدل کر مارکیٹوں کے اچانک وزٹ گزشتہ روز بھی جاری رہے۔ انہوں نے 5 دکانوں کو سربمہر کر دیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button