Breaking Newsتازہ ترینجرائم کی دنیا
صرف ضروری کیسز:عدالتیں عیدالفطر تک معمول کے کیس نہیں سنیں

جنرل سیکرٹری بار کی جانب سے 29 اپریل سے عید الفطر تک صرف ارجنٹ کیسز کی سماعت ہونے کے حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔
فوری نوعیت کے مقدمات کی سماعت میں ضمانت قبل از گرفتاری، بعد از گرفتاری، سٹے، حبس بے جا اور اندراج مقدمہ سے متعلق کیسز شامل ہیں جب کہ دیگر ریگولر کیسز ملتوی ہوں گے۔



















