Breaking NewsEducationتازہ ترین
تعلیمی اداروں پر کورونا کے وار جاری ، دو وائس چانسلر بھی شکار ہوگئے

ملتان میں کوورنا کے تعلیمی اداروں پر وار جاری ہیں ۔
جس کا شکار اب این ایف سی انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اختر کالرو اور ویمن یونیورسٹی ملتان کی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی ہو گئی ہیں ۔
ڈاکٹر اختر کالرو نے ملتان اور ڈاکٹر عظمیٰ قریشی نے لاہور میں خود قرنطینہ کرلیا ہے ۔



















