Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں میں کورونا ایس اوپیز کا جائزہ لینے کا فیصلہ

محکمہ سکولز نے سکولوں میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایجوکیشن اتھارٹی نے نوٹس لیا۔

سی ای او، ڈی ای اوز اور ڈپٹی ڈی ای اوز سکولوں کا وزٹ کریں گے، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور اے ای اوز بھی سکولوں کا وزٹ کریں گے۔

انسپکشن ٹیمیں سکولوں میں صفائی، فرنیچرز، فنڈز کے ریکارڈ کا جائزہ لیں گی۔

دوران وزٹ ایجوکیشن ، ٹائم ٹیبل ،حاضری،پلے گرائونڈز اور بائونڈری وال کا بھی معائنہ کیا جائے گا۔

کوتاہی کی صورت میں متعلقہ سکول سربراہان کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button