Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

عید الفطر پر زائد کرایے وصول کرنے کیخلاف کریک ڈاؤن

ڈپٹی کمشنر ملتان عامر کریم خاں کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے عید الفطر پر زائد کرایے وصول کرنے کیخلاف کریک ڈاؤن کیا ، اور سرکاری ریٹس کی خلاف ورزی پر 15بکمرشل بسیں اور ویگنیں تھانہ بند کردی گئیں۔

سیکرٹری آر ٹی اے رانا محسن نے جنرل بس سٹینڈ پر ٹرانسپورٹ کمپنیوں اور کنٹین کو ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کردیا۔

سیکرٹری آر ٹی اے رانا محسن نے شہر کے مختلف اڈوں پر اچانک انسپکشن کی، اور کہا کہ ڈپٹی کمشنر عامر کریم خاں نے ٹرانسپورٹ اڈوں کی چیکنگ جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button