Breaking NewsNationalتازہ ترین
قومی کرکٹرز ملتان کی سوغات کے دیوانے نکلے

قومی کرکٹرز میں ملتان کی گرمی ، آ م اور سوہن حوالے کی دھوم ہے ۔
ملتان کی سوغات کے اس قدر دیوانے ہیں کہ ان چیزوں کو ملتان کی شناخت قرار دےدیا۔
اس سلسلے میں فخر زمان ،حسن علی ،امام الحق ،محمدنواز،حارث رؤف ،شاہین شاہ آ فریدی سے پوچھا گیا کہ ملتان کانام آ تے ہی ان کے ذہین میں سب سے پہلا خیال کیا آ تا ہے تو کرکٹرز نے آ م ،گرمی،سوہین حلوے کا بڑے گرم جوشی کے ساتھ ذکر کیا، اور کہا کہ یہ سب چیزیں ہماری کمزوری ہیں اور بڑی شوق سے ان کو کھاتے ہیں ۔


















