Breaking NewsEducationتازہ ترین
کالجز میں سی ٹی آئیز بھرتی نہ ہوسکے

سرکاری کالجز میں عارضی سی ٹی آئیزاساتذہ کی بھرتی میں ایک اور رکاوٹ آگئی۔
محکمہ خزانہ نے منصوبے کیلئے مقررہ فنڈز تاحال جاری نہ کیے۔فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے بھرتی کا عمل روک گیا ہے۔
اس قبل 20 دسمبر کو بھرتی کانوٹیفکیشن اعتراضات کی وجہ سے نوٹیفکیشن روک لیا گیا تھا۔
اعتراضات دور ہوئے تو فنڈز کی وجہ سے پروسیس رک گیا ۔صوبہ بھر میں تین ہزار عارضی اساتذہ بھرتی کیے جانے ہیں۔



















