Breaking NewsEducationتازہ ترین
پنجاب کے سرکاری کالجز میں سی ٹی آئیز کی بھرتی کے لئے پورٹل کھول دیا گیا

پنجاب بھر کے کالجز میں 8 ہزار سے زائد سی ٹی آئیز کی بھرتی کےلئے پورٹل کھول دیاگیا۔
رواں برس دو حصوں میں درخواستیں وصول کی جائیں گی، پہلے تمام امیدواروں کو پروفائل مکمل کرنا لازمی ہے جب لوگ پروفائل بنا لیں گے جس کے بعد اپلائی کیا جاسکے گا۔



















