Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

آج پنجاب کلچر ڈے منایا جائے گا، تعلیمی اداروں میں اہم تقریبات ہوں گی

پنجاب کلچر ڈے کے سلسلے میں دن 10:30 بجے ملتان ٹی ہاؤس میں مرکزی تقریب ہوگی۔

بعدازاں کمشنر ڈاکٹر ارشاد احمد کی قیادت میں ملتان ٹی ہاؤس سے آرٹس کونسل چوک تک کلچرل ریلی بھی نکالی جائے گی۔

جس میں تمام انتظامی، صوبائ و ضلعی، پولیس محکموں کے افسران کلچرل لباس پہن کر شرکت کریں گے ۔

جبکہ تعلیمی اداروںمیں اس دن کے حوالے سےتیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button