Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

میٹرک کی پرانی کتابیں تبدیل کرنے کا فیصلہ

پنجاب نصاب و کتاب بورڈ (پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بورڈ) نے میٹرک ون ٹرم کے تین کیٹیگری گروپ آرٹس، جنرل سائنس، اور کامرس میں شامل پانچ اہم مضامین کے نصاب کو مزید جدید اور موزوں بنانے کی منظوری دے دی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ مضامین طویل عرصے سے (30 سال سے زائد) پرانے نصاب کے مطابق پڑھائے جا رہے تھے، ان کیٹیگریز میں شامل شماریات، کامرس، جنرل سائنس، جغرافیہ اور دیگر اختیاری مضامین کو اپڈیٹ کیا جائے گا۔

اس نئے اقدام کے تحت بورڈ کے پانچ ماہر کنسلٹنٹس کی بھرتی کرے گا جو نصاب کی تبدیلی میں معاون ہوں گے اس بھرتی کے لیے بورڈ آف گورنرز نے بھی باقاعدہ منظوری دیدی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button