Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ملتان : ایمرسن یونیورسٹی بھرتیاں، تاریخ میں توسیع

ایمرسن یونیورسٹی نے اسامیوں پر بھرتی کے تاریخ میں دو دن کی توسیع کردی۔

بتایا گیا ہے کہ ایمرسن یونیورسٹی میں مختلف اسامیوں پر بھرتی کےلئے درخواستیں طلب کی گئی تھیں، جن کی آخری تاریخ 3جولائی رکھی گئی، مگر بینک ہالی ڈے کی وجہ سے تاریخ میں دو دن کی توسیع کردی گئی

اب امیدوار 5 جولائی تک اپنی درخواستیں جمع کرواسکتے ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button