Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ڈی ڈی ای او زنانہ کی ڈی ڈی پاورز ٹرانسفر کردی گئیں

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلمنٹری فاروق اکبر لغاری کو ڈی ڈی ای او زنانہ کی ڈی ڈی پاورز دے دی گئیں ۔

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ میڈم نزہت پروین اس وقت عدت کی چھٹیوں پر ہیں، جس کی وجہ سے مالی معاملات میں دشواری کاسامنا تھا۔

جس کو نوٹس لیتے ہوئے سی ای او ایجوکیشن ملتان شمشیر خان نے ڈی ڈی ای او مردانہ صدر فاروق اکبر کو فنانشل پاورز دے دیں، تاکہ تنخواہیں ، خواتین اساتذہ کے بل اور دیگر مالی معاملات خوش اسلوبی سے چلتے رہیں۔

اس کا مراسلہ بھی جاری کردیا فاروق اکبر کو فوری طور پر کیس نمٹانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button