Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

انٹرنیشنل اسلامک ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں ہونے والے سمپوزیم میں زرعی یونیورسٹی کے وفد کی شرکت

انٹرنیشنل اسلامک ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے زیرِ اہتمام علامہ محمد اقبال آڈیٹوریم میں 3 روزہ اسٹوڈنٹس سمپوزیم کا انعقاد کیا گیا۔

جس میں نواز شریف زرعی یونیورسٹی ملتان کے طلبا نے بھی بھرپور شرکت کی۔

اس اسٹوڈنٹس سمپوزیم میں ملک بھر سے اسکالرز نے بھرپور شرکت کی اور طلبا سے خطاب کیا۔

اس سمپوزیم کا مقصد ملک میں بڑھتی ہوٸی بدامنی کو قابو کرنا ہے۔
جس میں طلبا سے ان کی راۓ پوچھی گٸی تو انہوں نے ملک میں پرامن حالات کے لیے مختلف آرا پیش کی اور ملک میں بڑھتی ہوٸی فرقہ واریت کی روک تھام کے لیے عملی اقدامات کی قین دہانی کرواٸی۔

مہمان خصوصی اقبال احسن نے زرعی یونیورسٹی کے طلباء کی کارکردگی کو سراہا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button