Breaking NewsEducationتازہ ترین
سکولوں میں ڈینگی کے حوالے شعوری مہم چلانے کافیصلہ، پینٹنگ، ڈرائنگ، ٹیبلو کے مقابلے کرانے کی ہدایت

محکمہ سکولز نے انسداد ڈینگی کےلئے شعوری مہم چلانے کافیصلہ کیا ہے ۔
جس کےلئے تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں کو ہدایت کی گئی کہ وہ 21 فروری سے 26فروری تک سکولوں میں غیر نصابی سرگرمیاں منعقد کریں گے ۔
جس میں پینٹنگ اور ڈرائنگ کے مقابلے ہوں ، جبکہ ٹیبلو بھی سٹیج ہوں گے۔
انٹی ڈینگی فوکل پرسن ان سرگرمیوں کا مانیٹر کریں گے ، اور ایونٹس کی تصاویر اور فوٹیج اعلیٰ حکام کو ارسال کریں گے ۔



















