Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ڈینگی فوکل پرسنز کے مزے ہوگئے

سکولوں میں انسداد ڈینگی سرگرمیوں بارے ایس او پیز تبدیل کردیے گئے ہیں، اب چھٹیوں میں ایکٹویٹی نہیں ہوگی۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ سکولوں میں صفائی ستھرائی کے سابق ایس او پیز برقرار رہیں گے ، تاہم اتوار اور عام تعطیل کے دنوں میں ڈینگی ایکٹویٹیز نہیں کی جائیں گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button