Breaking NewsSportsتازہ ترین
ڈیپارٹمنٹل سپورٹس کو بحال کر دیا گیا
ستمبر 2021 میں ڈپارٹمنٹل اسپورٹس کو بین کر دیا گیا تھا، جس سے کھلاڑی مشکلات کا شکار تھے۔
معاون خصوصی وزیراعظم رانا ثناءاللہ اور چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی نے ڈیپارٹمنٹل سپورٹس بحال کرنے کی یقینی دہانی کرائی تھی، گزشتہ روز ڈپارٹمنٹل سپورٹس بحال کردی گئیں ہیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ اس بحالی سے نہ صرف کھیلوں کو فروغ ملے گا، بلکہ تمام کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی ہو گی، کھیلوں کے میدان ہمارے نوجوانوں کو مثبت سمت لے کر جائیں گے، نوجوان کھلاڑیوں کی پشت پناہی انکی حوصلہ افزائی کے لئے بہت ضروری ہے۔