Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ڈی سی ملتان کا سمرا پبلک سکول کا دورہ

ڈپٹی کمشنر ملتان نے گورنمنٹ سمرہ پبلک ہائی سکول ملتان کی کا دورہ کیا، ان کے ساتھ سی ای او ایجوکیشن صفدر حسین واہگہ اور پرنسپل خالد محمود بھی تھے۔

انہوں نے ہیڈ ماسٹر خالد محمود خانکی قیادت اور تنظیمی صلاحیتوں کو سراہا جن کی وجہ سے سکول کو ہمہ جہت ترقی کی راہ پر گامزن کیا ہے۔

اس موقع پر ایک پودا لگا کر ماحول دوست پیغام دیا گیا، جبکہ نئے داخل ہونے والے بچوں میں بیگز تقسیم کیے گئے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button