Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ڈپٹی کمشنر زرعی یونیورسٹی پہنچ گئے ، وائس چانسلر سے ملاقات

ایم این ایس زرعی یونیورسٹی میں ڈپٹی کمشنر ملتان کا دورہ ڈپٹی کمشنر ملتان نے وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی ملتان پروفیسر ڈاکٹر آصف علی (تمغہ امتیاز) سے وائس چانسلر چیمبر میں ملاقات کی پروفیسر ڈاکٹر آصف علی نے تفصیلی پریزنٹیشن دی۔

دورہ کے دوران ڈپٹی کمشنر ملتان نے یونیورسٹی فارم، لیبارٹریز اور مختلف بلڈنگز کا دورہ کیا۔

ڈپٹی کمشنر ملتان نے بہت کم عرصہ میں ایم این ایس زرعی یونیورسٹی ملتان کا نا صرف ملکی سطح بلکہ بین الاقوامی سطح پر اپنا نام بنانے پر مبارکباد دی اور وائس چانسلر زرعی جامعہ کی کاوششوں کو خوب سراہا کہ زرعی جامعہ خطے کے کسانوں،کاشتکاروں کے لئے کام کر رہی ہے، اور اس ادارہ میں ریسرچ پریکٹیکلی بہتر انداز میں ہو رہی ہے، اور اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

اس موقع پر رجسٹرار عمران محمود ڈاکٹر عرفان احمد بیگ, ڈاکٹر مبشر مہدی, ڈاکٹر تنویر احمد, افتخار الحسن سمیت دیگر موجود تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button