Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ڈپٹی ڈی ای او ایلیمنٹری ملتان تبدیل کردئے گئے

جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ انتظامی بنیادوں پر ایلیمنٹری ڈپٹی ڈی ای او محمد اسلم قیصرانی کو ڈی ڈی ای او سٹی تعینات کیا جاتا ہے ۔

جبکہ ہائی سکول گلاٹی کے سینئر ہیڈ ماسٹرڈاکٹر محمد فاروق اکبر لغاری کو ڈپٹی ڈی ای او صدر ملتان تعینات کیا جاتا ہے ۔
اور ہدایت کی جاتی ہے کہ فوری چارج سنبھال کرکام شروع کریں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button