Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ڈپٹی ریجنل ڈائریکٹر خرم شہزاد نے ایف جی پبلک بوائز ہائی سکول نمبر#1 ملتان کا دورہ

فیڈرل سکولز سیکریٹریٹ کے ڈپٹی ریجنل ڈائریکٹر خرم شہزاد نے ایف جی پبلک بوائز ہائی سکول نمبر#1 ملتان کا دورہ کیا۔

اس موقع پر کلاس روم میں تعلیمی سرگرمیوں کا جائزہ لیا ۔

سکول کے پرنسپل غلام اکبر ملک نے تعلیمی اور ہم نصابی سرگرمیوں پر بریفنگ دی ، جس پر ڈپٹی ڈائریکٹر نے خوشی کا اظہار کیا ، ملتان کے اس تاریخی سکول کے تعلیمی ماحول پر تعریف کی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button