Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

آئی ایس آئی کے سربراہ کا کابل میں مصرف دن

پاکستان کی خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے۔
بتایا گیا ہے کہ اپنے دورے میں ڈی جی آئی ایس آئی افغانستان میں موجود پاکستانی سفیر اور ان کی ٹیم کے ساتھ مہاجرین کی منتقلی، پاکستان کے ذریعے انخلاء اور پاک افغان سرحد کی صورتحال سے بریفنگ لی، اس دوراں طالبان کے نمائندے بھی موجود تھے۔
ڈی جی آئی ایس آئی نے سرحد کی مؤثر انتظام کاری پر بھی بات کی، خاص طور پر ان افغان باشندوں سے متعلق جو روزانہ کی بنیاد پر سرحد عبور کرتے ہیں اور پھر واپس چلے جاتے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button