Breaking NewsNationalتازہ ترین
ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن واسا ملتان محمد احسن بلال قریشی عہدے پر بحال
چیف سیکرٹری پنجاب نے سابق ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن واسا ملتان محمد احسن بلال قریشی کا تبادلہ منسوخ کر کے عہدے پر بحال کردیا۔
واضح رہے 22 آگست کو احسن بلال کے ڈیپوٹیشن آرڈرز منسوخ کرکے بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی واپس بھیج دیا تھا۔
سیکرٹری پنجاب نے گزشتہ روز آرڈرز منسوخ کرکے احسن بلال قریشی کو ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن واسا ملتان کو ان کے عہدے پر بحال کردیا ۔