Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

انسداد ڈینگی کی کارروائیوں کو مانیٹر کرنے کےلئے ڈائریکٹر اور ایڈیشنل ڈائریکٹر کی ڈیوٹیاں لگ گئیں

محکمہ سکولز نے انسداد ڈینگی کی کارروائیوں کا مانیٹر کرنے کےلئے ڈائریکٹر اور ایڈیشنل ڈائریکٹر کی ڈیوٹیاں لگادی گئیں۔

محکمہ سکولز نے صوبے کے 36 اضلاع میں انسداد ڈینگی کی کارروائیوں کو مانیٹر کرنے کےلئے ڈائریکٹر اور ایڈیشنل ڈائریکڑ ایجوکیشن کی ڈیوٹیاں لگادی ہیں ۔

یہ آفیسر ہفتے میں دو بار وزٹ کریں گے، اور انسداد ڈینگی کی ایس او پیز کا جائزہ لیں گے ، کس حد تک ان پر عمل پیرا ہوا جارہا ہے اور کہاں کہاں غفلت برتی جارہی ہے۔

ان ڈائریکٹرز کو ہدایت کی گئی ہے وہ اپنے دورے کی رپورٹ روزانہ کی بنیاد پر جاری کریں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button