Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ضلعی شطرنج چیمئن شپ آج منعقد ہوگی

ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس ملتان اور ڈسٹرکٹ شطرنج ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ضلعی شطرنج چیمئن شپ آج منعقد ہوگی ۔

سیکرٹری ڈاکٹر صدیم لودھی کے مطابق سپورٹس ہاسٹل میں منعقد ہونے والے چیمئن شپ میں ملتان سے تعلق رکھنےو الے کھلاڑی شرکت کرسکیں گے ۔

ٹائم کنٹرول 10 منٹ 5سکینڈ ہوگا۔
چیمئن شپ سوئس لیگ کی بنیاد ر کھیلی جائے گی ۔

جس کے سات راونڈ ہوں گے ، جبکہ پہلی دس پوزیشن کو نقد انعام دئے جائیں گے ۔

جبکہ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر فاروق لیطف کا کہنا ہے کہ چیمین شپ کے لئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ، کھلاڑیوں کو تمام تر سہولیات فراہم کریں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button