Breaking NewsSportsتازہ ترین
ڈویژنل ریسلنگ ہنٹ پروگرام آج منعقد ہوگا

سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ملتان کی زیر نگرانی پاکستان آرمی اور پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے تعاون سے ڈویژنل ریسلنگ ہنٹ پروگرام آج بروز بدھ چودہ جنوری کو اکھاڑہ زمن خان پہلوان کچہری روڈ نزد مدرسہ قاسم العلوم محلہ ٹبی شیر خان میں منعقد ہونگے۔
ڈسڑکٹ سپورٹس آفیسر ملتان عدنان نعیم اور نامور پہلوان حامد خان کی زیر نگرانی ہونے والے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں ملتان ڈویژن کے ریسلر پہلوان خصوصی شرکت کرینگے۔
جس میں سے ملتان ڈویژن کے لیے ٹیم کا انتخاب کیا جائے گا۔




















