Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

لیپ ٹاپ کی تقسیم، محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے ہوم ورک مکمل کر لیا

لیپ ٹاپ سکیم کی مد میں محکمہ خزانہ نےپروگرام کے لئے 5ارب 50 کروڑ روپے جاری کر دئیے۔

محکمہ خزانہ نے یہ بجٹ محکمہ ہائیر ایجوکیشن کو لیپ ٹاپ دینے کے لئے جاری کیا ہے، جس کے بعد ایچ ای ڈی نے اپنا ہوم ورک مکمل کرلیا ہے جبکہ ہونہار سکالرشپ پروگرام کے لے 1 ارب 50 کروڑ روپے جاری کیے، محکمہ خزانہ نے یہ بجٹ آن لائن کردیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button