24 اسسٹنٹس اور سینئر اسکیل سٹینوگرافرز کی ترقی

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے محکمانہ پروموشن کمیٹی کے اجلاس کی سفارشات پر 24 اسسٹنٹس اور سینئر اسکیل سٹینوگرافرز کو فوری طور پر سپرنٹنڈنٹ گریڈ 17 کے عہدے پر ترقی دے دی ہے۔
جاری مراسلے کے مطابق غلام عباس (سینئر اسٹینوگرافر، دفتر ڈویژنل ڈائریکٹر ایجوکیشن، فیصل آباد) محمد منشا (اسسٹنٹ، دفتر ڈی ای او ویمن ایجوکیشن، گجرات)، دلشاد احمد (اسسٹنٹ، دفتر سی ای او، بہاولنگر)، ناظم علی (اسسٹنٹ، دفتر سی ای او، مظفرگڑھ)، دوست محمد زاہد (اسسٹنٹ، دفتر ڈپٹی ڈی ای او من ایجوکیشن، جام پور، راجن پور)، سعید احمد بٹھ (اسسٹنٹ، دفتر سی ای او، گوجرانوالہ)، ندیم مرتضیٰ (اسسٹنٹ، دفتر ڈی ای او من ایجوکیشن، وہاڑی)، غلام شبیر (اسسٹنٹ، دفتر ڈویژنل ڈائریکٹر ایجوکیشن، ڈی جی خان)، صفیر حسین شاہ (اسسٹنٹ، دفتر ڈپٹی ڈی ای او ویمن ایجوکیشن، تحصیل خوشاب)، محمد اعظم (اسسٹنٹ، دفتر ڈپٹی ڈی ای او من ایجوکیشن، تحصیل نوروال)، عطاء اللہ ملک (اسسٹنٹ، دفتر ڈی ای او من ایجوکیشن، میانوالی)، محمد لطیف ندیم (اسسٹنٹ، دفتر سی ای او، میانوالی)، عبد المجید خان (اسسٹنٹ، دفتر ڈی ای او سیکنڈری ایجوکیشن، میانوالی)، شوکت علی (اسسٹنٹ، دفتر سی ای او، حافظ آباد)، محمد منشا (اسسٹنٹ، دفتر ڈپٹی ڈی ای او ویمن ایجوکیشن، پنڈی)، اختر محمود (اسسٹنٹ، دفتر ڈی ای او من ایجوکیشن، اٹک)، محمد ادریس (اسسٹنٹ، دفتر ڈی ای او من ایجوکیشن، سیالکوٹ)، رضوان اشرف (اسسٹنٹ، دفتر سی ای او، منڈی بہاؤالدین)، ساجدہ اقبال (اسسٹنٹ، دفتر ڈپٹی ڈی ای او ویمن ایجوکیشن، ملکوال، منڈی بہاؤالدین)، مست مریم (اسسٹنٹ، دفتر ڈی ای او ویمن ایجوکیشن، منڈی بہاؤالدین، عبدالرزاق (اسسٹنٹ، دفتر ڈی ای او ویمن ایجوکیشن، رحیم یار خان)، محبوب احمد (اسسٹنٹ، دفتر ڈی ای او من ایجوکیشن، رحیم یار خان)، محمد ندیم (اسسٹنٹ، دفتر ڈی ای او من ایجوکیشن، لیہ)، اور 24) محمد افضل ندیم (اسسٹنٹ، دفتر ڈپٹی ڈی ای او ویمن ایجوکیشن، کرور، لیہ) کو ترقی دے دی گئی۔















