Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

کلیریکل غلطی نے خواتین کی ترقی پر روک لگادی

ڈی پی آئی کالجز آفس کی غلطی نے خواتین اساتذہ کی خوشیاں ماند کردیں۔

ذرایع کا کہنا ہے کہ پی ایس بی کے منٹس جاری کئے گئے ہیں ، ایسی خواتین اساتذہ جنہوں نے لنکڈ پرموشن ٹریننگ بھی کی تھی ، مگر ان کے سامنے لکھا گیا کہ انہوں نے ٹریننگ نہیں کی، جس پر ان کے کیسز کو ڈیفر کردیاگیا، جبکہ انہوں نے ٹریننگ مکمل کرکے اس کے سرٹیفیکٹ بھی سات لگائے تھے، مگر ان کے کیسز ڈیفر کردئے گئے۔

اساتذہ نے اعلیٰ حکام سے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button