Breaking NewsEducationتازہ ترین
ڈی پی آئی ایلمنٹری رانا عبدالقیوم کو معطل کردیا گیا
محکمہ سکولز پنجاب نے ڈی پی آئی ایلمنٹری رانا عبدالقیوم کو معطل کردیا ۔
بتایا گیا ہے کہ وزیرا علیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پر ڈی پی آئی ایلمنٹری رانا عبدالقیوم کو فرائض سے غفلت اور غیر موثر کارکردگی کی وجہ سے فوری طور پر پیڈا ایکٹ کے تحت معطل کیا جاتا ہے۔
تاہم کی ان کی خدمات آخری احکامات تک محکمہ سکولز کے سپرد ہی رہیں گی۔