Breaking NewsEducationتازہ ترین
ڈی پی آئی سکینڈری جنوبی پنجاب نے سکولوں کے انٹرنل آڈٹ کی رپورٹ طلب کرلی

جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ سی ای او ملتان شمشیر خان نے انٹرنل آڈٹ کےلئے ایک کمیٹی تشکیل دی تھی، جس نے ہائی سکول اور ہائرسکینڈری سکولوں کا آڈٹ کرناتھا ، جس پر ڈی پی اائی سکینڈری جنوبی پنجاب نے فوری طور آڈٹ کی رپورٹ طلب کی ہے ۔
جس پر تمام سکولوں کے سربراہوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ آڈٹ بارے رپورٹ ارسال کریں ۔
جن سکولوں کا آڈٹ ابھی جاری ہے وہ جتنا آڈٹ ہوچکا ہے, اس کی رپورٹ ارسال کریں گے ۔


















