Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں میں اساتذہ کی کمی ، ڈی پی آئی سکولز نے اساتذہ کا ڈیٹا طلب کرلیا

میٹرک اور انٹر کے امتحانات قریب آنے اور سکولوں میں اساتذہ کی کمی کی اطلاعات پر ڈی پی آئی سکولز نے تمام سی ای اوز سے ریکارڈ طلب کرلیا ۔

جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ فوری طور پر سکولوں میں اساتذہ کی ویکنسی پوزیشن واضح کی جائے ، اور یہ بھی بتایا جائے کہ کتنے اساتذہ کی ڈیوٹی مردم شماری پر ہے اور کتنے چھٹیوں پر ہیں ۔

یہ رپورٹ سوموار تک ارسال کی جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button