Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ڈاکٹر عذرا یاسمین کو ممبر سینڈکیٹ زکریا یونیورسٹی تعینات کردیا گیا

گورنر چانسلر اپنے خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئے گورنمنٹ پوسٹ گرایجویٹ ویمن کالج شجاع آباد کی پرنسپل ڈاکٹر عذرا یاسمین کو تین سال کے لئے ممبر سینڈیکیٹ زکریا یونیورسٹی تعینات کردیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button