Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

مشیر عشرت حسین نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات عشرت حسین نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات مستعفی ہوگئے، ڈاکٹر عشرت حسین نے استعفیٰ وزیراعظم ہاؤس بھجوادیا۔وزیراعظم عمران خان نے تاحال عشرت حسین کا استعفیٰ منظور نہیں کیا۔ وزیراعظم نے انہیں ادارہ جاتی اصلاحات کی ذمہ داری سونپی تھی تاہم کام جاری رکھنے میں رکاوٹوں کے سبب ان کے تحفظات تھے جو آج عہدے سے مستعفی ہونے کا سبب بنے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button