"dreporters.com” انتظامیہ کی جانب سے ملتان پریس کلب کے نوء منتخب ارکان کو مبارکباد
شکیل انجم میڈیا اور ڈیجیٹل میڈیا کے مسائل کو حل کریں گے۔ ایڈیٹر ان چیف "ڈی رپورٹرز"

اردو خبروں کی معتبر ویب سائٹ www.dreporters.com کی انتظامیہ ملتان پریس کلب کے نو ء منتخب صدر شکیل انجم اور ان کے پینل کو مبارکباد پیش کرتی ہے۔
صدر ملتان پریس کلب شکیل انجم جنرل سیکرٹری نثار اعوان، سینئر نائب صدر خالد چوہدری ،نائب صدر، نعمان بابر فنانس سیکرٹری،فرحان ملغانی، جوائنٹ سیکرٹری راؤ آصف ، ممبران مجلس عاملہ ممتاز خان ، نیازی چودھری ، وسیم ناصر بوبک، شریف جوئیہ اور تمام کامیاب امیدوار وں کے لئے دل اتہاہ گہرائیوں سے نیک تمناؤں کا اظہار کرتی ہے
ایڈیٹر ان چیف ـ”ڈی رپورٹرز” امید کرتے ہیں کہ شکیل انجم اور ان کے مجلس عاملہ کا اراکین جہاں خطے کے اہم مسائل کو اجاگر کرتے ہوئے لوگوں کی آواز بنیں گے، وہاں صحافی برادری کے مسائل کو حل کرنے کیلئے تمام تروسائل بروئے کار لائیں گے۔
” ڈی رپورٹرز” انتظامیہ کامیاب امیدواروں کی حمایت جاری رکھے گی ۔



















