Breaking NewsEducationتازہ ترین
ارلی چائلڈ ایجوکیشن کےلئے 15سو کمرے تیار کرنے کافیصلہ

پنجاب بھر کے سکولوں میں یونیسف کے تعاون سے ارلی چائلڈ ایجوکیشن پراجیکٹ شروع کیا گیا تھا ۔
جس میں 18ہزار کلاس رومز تیا ر کرنے کی ذمے داری قائد اکیڈمی کے سپرد کی گئی، جس میں 6ہزار سٹاف کی تربیت بھی شامل تھی ۔
اسی سلسلے میں مزید چار اضلاع کے سکولوں میں مزید 15 سو کمرے تیار کافیصلہ کیا ہے ،جس پر کام شروع کردیاگیا ہے کہ ان سکولوں کے اساتذہ کی تربیت کا شیڈول بھی جاری کردیاگیا ہے ۔
جس کے مطابق چارا اضلاع چکوال ، جہلم ، خانیوال اور قصور میں ٹریننگ 14 مارچ سے شروع ہوگی ، اور 17مارچ تک جاری رہے گی ۔


















