Breaking NewsEducationتازہ ترین
ارلی چائلڈ ایجوکیشن کے دیکھ بھال کرنے والے عملے کے لئے بڑی خوشخبری
ارلی چائلڈ ایجوکیشن میں تعینات دیکھ بھال کرنے والے عملے کو سارا سال تنخواہ دینے کی ہدایت جاری کر دی گئی۔
تفصیل کے مطابق محکمہ سکولز نے ارلی چائلڈ ایجوکیشن سے منسلک دیکھ بھال والے عملے کو اب اکیڈمک سال کے مطابق پورا سال تنخواہ دینے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اب دیکھ بھال کرنے والے عملے کو پورا سال 8 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ دی جائے گی، جس کی منظوری پہلے ہی دی جاچکی ہے۔