Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

صوبے بھر کے سکولوں میں ارلی چائلڈ ایجوکیشن پروگرام جاری رکھنے کا فیصلہ

ذرائع کا کہنا ہے کہ جن سکولوں کو پرائیویٹائز کہاگیاہے ان میں ای سی ای پروگرام جاری رہے گا اور فنڈز حکومت دے گی۔

فنڈز سے ای سی ای رومز کے لئے فرنیچر، لرننگ کٹس و لائبریری بکس خریدی جاسکیں گی، فنڈز آفٹر نون سکولوں کی بحالی پر بھی خرچ کیے جاسکیں گے،

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کاابتدائی تعلیم کے رومزمیں تعلیم جاری رکھنے کے لئےپیف حکم جاری کردیا گیا ہے، چیف ایگزیکٹو آفیسرز، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی بہاولپور، بہاولنگر، بھکر، رحیم یار خان، ڈیرہ غازی خان، راجن پور، مظفر گڑھ، لیہ، لودھراں، خوشاب، میانوالی کو جاری کئے گئے مراسلے میں کہاگیاہے کہ پروگرام مانیٹرنگ اینڈایمپلی ٹیشن یونٹ ٹھیکےپردیئےگئے سکولوں کی مانیٹرنگ کرےگا,فنڈزمتعلقہ اضلاع کی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز سکولوں کو ٹرانسفر کریں گی,فنڈز سکول کونسل کی منظوری سے بنیادی سہولیات پوری کرنے پر خرچ کیے جاسکیں گے.

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button