Breaking NewsNationalتازہ ترین
بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی: بلاول بھٹو و دیگر جیالوں کو کو جرمانہ

الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر بلاول بھٹو زرداری کو 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا، رکن قومی اسمبلی خورشید شاہ، وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کو بھی 50، 50 ہزار روپے جرمانہ کردیا۔
صوبائی وزیر سعید غنی، رکن قومی اسمبلی قادر پٹیل کو بھی فی کس 50 ہزار روپے جرمانہ کیا جبکہ الیکشن کمیشن نےنگہت اورکزئی کو وارننگ جاری کر دی۔



















