Breaking NewsEducationتازہ ترین
سکول اساتذہ کی بڑی خوشخبری
الیکشن کمیشن نے سکول اساتذہ کی ترقی کےلئے ڈی پی سی اور صوبائی بورڈ کی اجازت دے دی۔
محکمہ سکولز نے اساتذہ کی ترقی کے حوالے سے کیس الیکشن کمیشن کو ارسال کیا تھا ، جہاں الیکشن کمشنر نے طویل مباحثہ کے بعد صرف سکول اساتذہ کی ترقی کےلئے ڈی پی سی اور صوبائی بورڈ کی اجازت دےدی ہے، جس کے تحت گریڈ 16 سے 20 تک اساتذہ کی ترقی کےلئے اجلاس ہوسکیں گے ۔