Breaking NewsEducationتازہ ترین
صوبائی وزیر تعلیم نے پرچوں کی چیکنگ میں تبدیلی لانے کا اعلان کردیا

ری مارکنگ کے بجائے ری چیکنگ ہوا کرے گی ، ملتان میں پوزیشن ہولڈرز کے اعزاز میں ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا سکندر حیات کا کہنا تھا کہ وقت آگیا ہے کہ طلباء کا مطالبہ تسلیم کیا جائے، ری چیکنگ کے نام پر ری مارکنگ کا سلسلہ بند کیا جائے۔
وزیر اعلیٰ کے سامنے یہ مسئلہ اٹھایا گیا ہے، جلد ہی اس پر عمل کیا جائے گا۔
آئندہ پرچوں کی ری مارکنگ ہوا کرے گی تاکہ اگر کسی بچے کو مارکنگ پر اعتراض ہو تو وہ کسی بھی ماہر سے دوبارہ چیک کرایا جائے گا۔



















