Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی بورڈز نے امتحانات کے نتائج کی تاریخوں کا علان کردیا

پنجاب بھر کے نو تعلیمی بوڈز نے نتائج کی تاریخ میں ردبدل کے بعد نئی ڈیٹس جاری کردی ہیں۔

جس کے مطابق نویں نتائج کا اعلان 20 اگست، 12 ویں کا 18 ستمبر، 11 ویں کا 15 اکتوبر کو کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button