Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

امتحانات کے نگران عملے کی اجرت میں اضافہ

تعلیمی بورڈز کی جانب سے امتحانات میں نگران عملہ کے یومیہ معاوضہ میں اضافہ کر دیاگیا ۔

نگران عملہ کیلئے سنگل شفٹ کا معاوضہ 660 روپے سے بڑھا کر 800 روپے، جبکہ ڈبل شفٹ کا معاوضہ 840 روپے سے بڑھا کر 1000 روپے یومیہ کر دیا گیا ہے۔

معاوضہ بڑھانے کی منظوری بورڈز کمیٹی کے 513 ویں اجلاس میں دی گئی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button