Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سردی میں اضافہ، تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں ایک ہفتے کی توسیع کردی

جاری نوٹیفکشن کے مطابق سکولوں اور کالجوں میں موسم کی چھٹیوں میں اضافے کا اعلان کردیا گیا۔

موسم سرما کی چھٹیوں کا فیصلہ سردی کی شدت میں اضافے کے باعث کیا گیا، بچوں کی صحت ہماری پہلی ترجیح ہے، اب تعلیمی ادارے 19جنوری سے کھلیں گے، جبکہ چھٹیوں میں توسیع کے بعد سکولوں نے آن لائن کلاسز شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button