Breaking NewsEducationتازہ ترین
ملک بھر میں عام انتخابات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں 8 چھٹیاں
محکمہ سکولز ذرائع کے مطابق ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے 8 فروری 2024 کو پولنگ ہوگی، اور اس موقع پر تعلیمی ادارے 8 دن کے لیے بند ہوں گے۔
4 فروری کو اتوار، 5 فروری کو کشمیر ڈے جب کہ 6 سے 10 فروری تک عام انتخابات کی چھٹیاں ہوں گی۔
11 فروری کو اتوار ہوگا، اور اس طرح 8 چھٹیوں کے بعد 12فروری کو اسکول کالجز اور جامعات کھلیں گی۔