Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

11ہزار ایجوکیٹرز اور 3ہزار اے ای او فروری میں مستقل ہوں گے

دو روز قبل وزیر قانون کی سمری کی صوبائی کابینہ میں منظوری دے دی گئی تھی ،جس کے بعد سمری اسمبلی میں پیش کردی گئی ہے، جس پر فروری میں فیصلہ ہوگا ۔

ایجوکیٹرز کو بغیر پی پی ایس ای امتحان گریڈ 16 میں مستقل کیا جائے گا۔
حکومتی حلقوں کی طرف سے ایجوکیٹرز کو مستقل کرنے کی سمری 15 فروری تک منظور کرانے کی یقین دہانی کروائی گئی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button