Breaking NewsEducationتازہ ترین
احساس سکالر شپ کےلئے درخواست جمع کرانےکی آج آخری تاریخ
زکریا یونیورسٹی نے احساس سکالر شپ کےلئے درخواستیں جمع کرانے کی مدت میں توسیع کردی۔
ا س سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ موسم سرما کی تعطیل کی وجہ سے احساس سکالر شپ کی درخواستیں جمع کرانے کی مدت جو 31 دسمبر کو ختم ہوگئی تھی اب 3 جنوری تک جمع کرائی جاسکتی ہیں۔
آن لائن درخواست کے ساتھ ہارڈ کاپی بھی جمع کرائی جاسکتی ہے، درخواست کے ساتھ مکمل کوائف لگانے کی ہدایت کی گئی ہے۔



















